مزار پرانوار پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ

مزار پرانوار پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ
مرقد مبارک صاحب نبراس الشیخ خواجہ حافظ ابی حفص عبدالعزیز بن احمد بن حامد القریشی الفرهاروی چشتی نظامی الملتانی الہندی اقدس رحمتہ اللہ علیہ

سلسلہ خلافت | ھم منسب و رفیق بحر العلوم و عارف بااللہ شیخ المسلمین صاحب نبراس حضرت خواجہ مولانا عبدالعزیز پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ

 خلافت کا تاج عارف بااللہ ولی کامل حضرت خواجہ حافظ جمال اللہ ملتانی چشتی رحمتہ اللہ علیہ سے ملا اور آپکے خلفاء کے اسمائے گرامی (اور بحر العلوم و عارف بااللہ شیخ المسلمین امام المتکلمین حضرت خواجہ مولانا عبدالعزیز پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ کے رفقاء) درج ذیل ہیں ۔


خلیفہ اول۔ حضرت مولانا خواجہ خدابخش رحمتہ اللہ علیہ

خلیفہ دوم۔ حضرت خواجہ مولوی عبدالرزاق رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ سوم۔ حاجی الحرمین شریفین حضرت خواجہ مولوی حامد اللہ رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ چہارم۔ حضرت خواجہ منشی غلام حسن شھید رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ پنجم۔ حضرت خواجہ قاضی محمد عیسی رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ ششم۔ حضرت خواجہ سید بلند شاہ رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ ہفتم۔ حضرت خواجہ سید زاہد شاہ رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ ہشتم۔ حضرت خواجہ مولانا حافظ عبدالعزیز پرہاڑوی القریشی رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ نہم۔ حضرت خواجہ محمد موسی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ 

خلیفہ دھم۔ حضرت خواجہ مولانا محمد بخشا رحمتہ اللہ علیہ

No comments:

Post a Comment

جامعہ العریبیہ العزیزیہ پرہاڑویہ

علوم و تصانیف و مخطوطات حضرت خواجہ علامہ عبدالعزیز الفرھاروی القریشی الہندی الملتانی رحمتہ اللہ علیہ

تازہ خواہی داشتن گر داغ ہائے سینہ را  گاہے گاہے باز خواں ایں دفترِ پارینہ را   شیخ پرہاڑوی القریشی چشتی رحمتہ اللہ علیہ کو ربِ کریم نے علم...