مزار پرانوار پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ

مزار پرانوار پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ
مرقد مبارک صاحب نبراس الشیخ خواجہ حافظ ابی حفص عبدالعزیز بن احمد بن حامد القریشی الفرهاروی چشتی نظامی الملتانی الہندی اقدس رحمتہ اللہ علیہ

شجرہ طریقت

 مولانا عبد العزیز پرہاڑوی رحمۃ اللہ علیہ سلاسل اربعہ میں مجاز تھے لیکن سلسلۂ عالیہ چشتیہ سے زیادہ انس رکھتے تھے-


آپ سلسلۂ چشتیہ پرہاڑویہ نظامیہ کے جلیل القدر شیخ ہیں، آپ کا مختصر شجرۂ طریقت یہ ہے-

زُبدۃ الاولیاء، سَرخیلِ اَصفیاء، عارف بِاللہ، مَنْبَعِ علم و حکمت، علّامۃالدہر، سلطانُ الفُضَلا، صاحبِ علم و عمل،جامعُ المعقول والمنقول، ماہرُ الفروع والاصول حضرت علّامہ ابو عبدالرحمٰن عبدالعزیز پرہاڑوی رحمۃ اللہ چشتی نظامی قُدِّسَ سِرُّہُ السَّامِی خلیفہ مجاز خواجہ حافظ محمد جمال الدین ملتانی خلیفہ مجاز غوث العالمین معشوق الہی قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی رضی اللہ عنہ خلیفۂ مجاز قطب العالم خواجہ شاہ نظام الدین اورنگ آبادی رضی اللہ عنہ خلیفہ قطب الاقطاب سید الافراد خواجہ شاہ کلیم اللہ جہاں آبادی رضی اللہ عنہ خلیفہ قطب مدینہ شیخ محمد یحیی مدنی رضی اللہ عنہ، مولانا مدنی سے یہ سلسلہ ان کے خاندان سے ہوتا ہوا علامہ کمال الدین تک پہنچتا ہے اور وہ شاہ نصیرالدین چراغ دہلوی کے اور سلطان المشایخ نظام الدین اولیاء اور وہ بابا فرید الدین گنج شکر اور وہ حضرت قطب الدین بختیار کاکی اور وہ شاہ معین الدین چشتی اجمیری کے خلیفہ تھے اور یہ سلسلہ چشتیہ آگے چل کر حضرت ممشاد دینوری، حذیفہ، مرد میدان توحید سلطان ابراہیم بن ادهم رضی اللہ عنہ، امام العارفین خواجہ عبد الواحد بن زید رضی اللہ عنہ، سید الاولیاء خواجہ حسن بصری رضی اللہ عنہ، پھر امام الاولیاء حضور سیدنا علی ابی طالب رضی اللہ عنہ کے واسطے سے حضور سیدنا محمد مصطفے احمد مجتبی ساقی کوثر شافی محشر سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے جاملتا ہے۔


 

شجرہ طریقت علامہ پرہاڑوی رحمتہ اللہ علیہ | سلسلہ چشتیہ پرہاڑویہ نظامیہ

حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

 [[علی بن ابی طالب]]

 [[خواجہ حسن بصری]]

 [[ابو الفضل عبدالواحد تمیمی|عبد الواحد بن زید]]

 [[فضیل ابن عیاض]]

 [[ابراہیم بن ادہم|سلطان ابراہیم بن ادہم]]

 [[حذیفہ مرعشی|خواجہ سدید الدین]]

[[ابو ہبیرہ بصری|خواجہ امین الدین]]

[[ممشاد علوی|خواجہ ممشاد]]

[[ابو اسحاق شامی|ابو اسحاق شامی چشتی]]

[[ابو احمد ابدال|سیدابو احمد ابدال]]

[[ابو محمد ابدال چشتی|سید ابو محمد چشتی]]

 [[ابو یوسف چشتی|سید ناصر الدین چشتی]]

[[مودود چشتی|سید قطب الدین مودودچشتی]]

 [[نیرالدین حاجی شریف زندنی|مخدوم حاجی شریف]]

[[عثمان ہارونی]]

[[معین الدین چشتی]]

 [[قطب الدین بختیار کاکی]]

[[بابا فرید الدین گنج شکر]]

[[نظام الدین اولیاء]]

[[نصیر الدین محمود چراغ دہلوی|نصیر الدین چراغ دہلی]]

[[خواجہ کمال الدین چشتی|خواجہ شیخ کمال الدین ]]

 [[خواجہ سراج الدین|خواجہ شیخ سراج الدین چشتی]]

[[خواجہ علم الدین|خواجہ علم الدین چشتی]]

[[خواجہ محمود راجن|خواجہ محمود راجن چشتی]]

 [[خواجہ جمال الدین جمن|خواجہ شیخ جمال الدین جمن]]

[[خواجہ شیخ حسن محمد چشتی]]

 [[شیخ محمد|خواجہ شیخ محمد چشتی]]

[[خواجہ شیخ یحی مدنی]]

[[کلیم اللہ جہان آبادی|خواجہ شیخ کلیم اللہ جہان آبادی]]

[[نظام الدین جہان آبادی|نظام الدین اورنگ آبادی]]

[[خواجہ فخر جہاں دہلوی|خواجہ فخر الدین]]

[[خواجہ نور محمد مہاروی]]

[[محمد جمال الدین ملتانی|خواجہ حافظ محمد جمال الدین ملتانی]]

[[عبد العزیز پرہاروی|حضرت علامہ مولانا عبد العزیز پرہاروی]]

[[رائے ہوت پرہار|رائے ہوت پرہاروی]]

[[صوفی محمد یار پرہاروی]]

[[رائے محمد اقبال پرہاروی]]


No comments:

Post a Comment

جامعہ العریبیہ العزیزیہ پرہاڑویہ

علوم و تصانیف و مخطوطات حضرت خواجہ علامہ عبدالعزیز الفرھاروی القریشی الہندی الملتانی رحمتہ اللہ علیہ

تازہ خواہی داشتن گر داغ ہائے سینہ را  گاہے گاہے باز خواں ایں دفترِ پارینہ را   شیخ پرہاڑوی القریشی چشتی رحمتہ اللہ علیہ کو ربِ کریم نے علم...